PDA

View Full Version : Ibtada.com


AfTaB AnSaRi
11-21-2013, 08:51 AM
[Only Registered Users Can See Links]
امید کرتا ہوں کے تمام ممبران خیریت سے اور اپنے ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
دوستوں آج میں جس ویب ساہیٹ کے بارے میں آپکو بتانے جارہا ہوں وہ بڑوں کو تو پسند آہے گا لیکن یہ خاص طور پر بچوں کےلیے ہے اور امید ہے کے انہیں یہ پسند آہے گا
آجکل اگر انٹرنیٹ کی بات کی جاہے تو آپکو ہزاروں کی تعداد میں ایسی ساہیٹس ملے گی جو کے بڑوں کے دیکھنے کے لاہق تو ہے مگر بچوں کے نہیں"
خیر ہر ساہیٹ ہمارے پیارے فارم جیسا تو نہیں ہو سکتا ہے نا
خیر اس ساہیٹ کا نام ابتدا ہے یہاں پر آپکو ڈھیر سارے لطیفے , کہانیاں , احادیث قرآن , جنرل نالج ,ملی نغمے , نظمیں کتاب , تاریخی مقامات کی معلومات اور بہت کچھ ملے گا۔

[Only Registered Users Can See Links]
[Only Registered Users Can See Links]

bint-e-masroor
11-21-2013, 04:09 PM
Nice Sharing

asad01
11-30-2013, 12:58 PM
بچوں کے لئے اچھی سائٹ ہے، لیکن مکمل طور پر امیجز سے بنی ہوئی ہے۔

LaZy PrInCeSs
12-03-2013, 04:03 PM
walikum assalam
share krny ka bohat shukriya bhai

sania92
01-18-2014, 01:35 PM
Thanks for share. Mujhe wo sab sites achi lagti hain jo ke urdu main ho.
Aisi sites un logon ke lye bohat achi hain jinki english week ho.

IQBAL HASSAN
02-07-2014, 08:52 PM
[Only Registered Users Can See Links]
بہت پیاری شیرینگ کی ھے اپ نے
اتنی اچھی شیرینگ کر نے پر میں
اپ کا شکر یہ ادا کرتا ھوں۔


یہ یقین ہمیں خود کو بہرحال دلانا ہوگ
ہم مسافر ہیں ہمیں یہاں سے جانا ہوگا
[Only Registered Users Can See Links]