PDA

View Full Version : BEWAFAA


shaan
07-24-2009, 04:27 PM
بیوی بیمار ہوئی تو اس نے جذباتی لہجے میں شوہر سے پوچھا " سنئے، اگر میں مر گئی تو آپ دوسری شادی کرلیں گے۔۔"
شوہر نے سنجیدگی سے کہا " میں وہی کام کرونگا جو تم میری موت کے بعد کرؤگی۔۔"
بیوی نے روہانسی ہو کر کہا " ہائے اللہ! میں تو پہلے ہی جانتی تھی ، مرد ہو تے ہی بے وفا ہیں۔۔"

*Sadee*
07-24-2009, 04:30 PM
hahahah nice:hansi:

!NnOcEnT GuY
07-24-2009, 04:32 PM
Aik Dam Fraud Boys Bewafa Nahin Hotay...

anime-lover
07-26-2009, 02:26 PM
:ouu::this: Nice post :fan:

Saqib
10-27-2009, 06:07 PM
hahahahha