InNoCeNT RoMeO
02-06-2010, 10:42 PM
¤ محبت ¤
زندگي ايک پھول ہے اور محبت اس کي خوشبو
محبت ايک ساز ہے جو دو دلوں کے دھڑکنے سے بجتا ہے
محبت ايک بوند ہے جو پتھر ميں بھي چھيد کر ديتي ہے
محبت روح کا گلاب ہے جو گناہ کي دھوپ سے مرجھاتا ہے
محبت وہ عجيب عدسہ ہے جو بيک وقت محبوب کي خوبيوں کو بہت بڑا
اور خاميوں کو بہت چھوٹا کر کے دکھاتا ہے.
يک طرفہ اظہار محبت بھيک مانگنے کے مترادف ہے
سمجھ نہیں آئی کہاں لگاؤں سو یہاں لگا دیا