Urdu Planet Forum -Pakistani Urdu Novels and Books| Urdu Poetry | Urdu Courses | Pakistani Recipes Forum

Urdu Planet Forum -Pakistani Urdu Novels and Books| Urdu Poetry | Urdu Courses | Pakistani Recipes Forum (http://www.urduplanet.com/index.php)
-   Your Own Poetry (http://www.urduplanet.com/forumdisplay.php?f=95)
-   -   دنیامیں جینے کے میرے انداز نرالے ہیں (http://www.urduplanet.com/showthread.php?t=113075)

AfTaB AnSaRi 03-21-2013 11:18 AM

دنیامیں جینے کے میرے انداز نرالے ہیں
 
http://img69.imageshack.us/img69/4834/salami.gif
دنیامیں جینے کے میرے انداز نرالے ہیں

دنیا میں جینے کے میرے انداز نرالے ہیں
میں نے خوابوں کے طلسم توڑ ڈالے ہیں
ہم سے تو محبت کرنا ہی بے کار ہے
ہم لوگ تو صرف جاں نثار کرنے والے ہیں
میرے ساتھ چلنا ہوجائے گا مشکل اتنا
کیوں کہ ہم لوگ تو کانٹو ں پر چلنے والے ہیں
تیار رہنا اس وقت کے لئے اب تم
ہم لوگ اب اس زمانے کو بدلنے والے ہیں
دیکھنا جو تم نے مان لیا اگر احکام رب
جتنے آئے ہیں سارے عذاب ٹلنے والے ہیں
وہ ہم کو ڈرانے کی کوشش کرتے رہے
جانتے نہیں کہ ہم صرف خدا سے ڈرنے والے ہیں
ان غریبوں کی کیا خطاتھی جو ظلم کیا ان پر
ہم اب بچا لیں گے وہ گھر جو جلنے والے ہیں
جو ہے ہمارا عزم اور خدا ساتھ ہے
دیکھنا اب غم خوشیوں میں بدلنے والے ہیں
ایک بار تو سنتا نہیں تھا کوئی آہ وپکار ہماری
لیکن اب ہمیں دیکھ کر پتھر پگھلنے والے ہیں
کسی کی کیامجال جو آئے ہمارے راستے میں آفتابؔ
وہ تو پھر بھی انساں ہے ہم قسمت بدلنے والے ہیں

bint-e-masroor 03-21-2013 10:43 PM

Re: دنیامیں جینے کے میرے انداز نرالے ہیں
 
nice sharing

Black Pearl 05-30-2013 01:08 AM

Re: دنیامیں جینے کے میرے انداز نرالے ہیں
 
Bohat Khoob

Nice sharing


firdous 05-09-2014 06:42 PM

Re: دنیامیں جینے کے میرے انداز نرالے ہیں
 
Nice

nizamuddin 01-15-2015 03:17 PM

Re: دنیامیں جینے کے میرے انداز نرالے ہیں
 
Quote:

Originally Posted by AfTaB AnSaRi (Post 505438)
[B]
http://img69.imageshack.us/img69/4834/salami.gif
دنیامیں جینے کے میرے انداز نرالے ہیں

دنیا میں جینے کے میرے انداز نرالے ہیںایک بار تو سنتا نہیں تھا کوئی آہ وپکار ہماری
لیکن اب ہمیں دیکھ کر پتھر پگھلنے والے ہیں

بہت عمدہ


All times are GMT +6. The time now is 01:24 AM.

Powered by vBulletin® Version 3.8.9
Copyright ©2000 - 2021, vBulletin Solutions, Inc.